جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

اسلام آباد اور راولپنڈی کی شاہراہوں سے کنٹینرز اٹھا لیئے گئے

کنٹینرز اٹھا

اسلام آباد : ملک کی موجودہ امن او امان کی صورتحال کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی کی شاہراہوں سے کنٹینرز اٹھا لیئے گئے ہیں۔

مری روڈ پر رمضان بازار، فیض آباد چوک اور دیگر جگہوں پر رکھے گئے کنٹینرز اٹھا لیئے گئے۔ وزیر داخلہ آج مذہبی جماعت کے ساتھ ہونے والے مذاکرات مقدمات کے اخراج سمیت دیگر امور پر پالیسی بیان دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : اپوزیشن نے موجودہ حالات میں بھی پوائنٹ اسکورنگ کرنے کی کوشش کی : عثمان بزدار

شیخ رشید لاہور میں ہونے والے مذاکرات سمیت مذہبی رہنماوں سے ہونے والے ملاقاتوں اور تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔ وزیر داخلہ تمام صورتحال پر وزیر اعظم سمیت وفاقی کابینہ کو اعتماد میں لے چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں