جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

متنازع حلقہ بندیاں : ایم کیو ایم پاکستان کا دھرنا دینے پر غور

متنازع حلقہ

کراچی : متنازع حلقہ بندییوں کے خلاف احتجاجی مہم کشمیر ڈے کے بعد فروری کے دوسرے ہفتے میں شروع کی جائے گی۔

رابطہ کمیٹی نے احتجاجی ریلی سمیت دیگر آپشنز پر بھی غور شروع کردیا ہے۔ متنازع حلقہ بندیوں کی درستگی تک احتجاجی مہم جاری رکھی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں : ہم انڈین ہیں یا اسرائیلی ہیں؟ ہم کم گِنا گیا، بلدیاتی انتخابات کو نہیں مانتے : مصطفیٰ کمال

دھرنا کب اور کہاں، مستقل یا عارضی دیا جائے رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں