جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

ترکی سے تعاون مزید گہرا ہوگا، وہاں رہنا گھر کی طرح محسوس ہوتا ہے : وزیر اعظم

گھر کی طرح

اسلام آباد : شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ترکی میں رہنا گھر کی طرح محسوس ہوتا ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے سماجی میڈیا پر جاری ٹوئٹ میں کہا کہ صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر ترکی کے دو روزہ دورے پر جا رہا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں : شام میں ترکیہ کے حملے نے افواج کو خطرے میں ڈال دیا : امریکہ

انہوں نے کہا کہ اعلیٰ سطحی ملاقاتیں پاک ترک پارٹنر شپ کا خاصہ ہے۔ تیسرے پی این ایس خیبر کے افتتاح سے باہمی دفاعی تعاون مزید گہرا ہوگا۔ ترکی میں رہنا گھر کی طرح محسوس ہوتا ہے۔

متعلقہ خبریں