جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

پاکستان میں کورونا نے مزید 584 کو متاثر کردیا، 3 افراد جاں بحق

مزید 584

اسلام آباد : پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 584 نئے کیسز سامنے آگئے۔

ملک بھر میں ‏گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 28 ہزار 724 ٹیسٹ کیے گئے، جن سے 584 نئے کیسز رپورٹ کیئے گئے ہیں۔ مزید 3 افراد جاں بحق بھی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں : کورونا وائرس: ملک بھر میں مریضوں کی تعداد 3 لاکھ سے تجاوز کرگئی

‏کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 6 ہزار 373 ہوگئی ہے، جبکہ کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 3 لاکھ 955 ہوچکی ہے۔ ‏اب تک 2 لاکھ 88 ہزار 536 افراد نے کورونا وائرس کو شکست دے دی۔ ‏ملک بھرمیں کورونا کے ایکٹو کیسز 6 ہزار 46 رہ گئے۔

متعلقہ خبریں