جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

کورونا انسانی کنٹرول سے باہر ہے، ٹھوس اقدامات اپنانے ہوں گے: ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ

جینیوا: کورونا کی وبا موسمی نہیں بلکہ یہ ایک بڑی لہر ہے جو انسان کے قابو سے باہر ہے، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا۔

ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ وائرس انسانی کنٹرول سے باہر ہے اور صرف ٹھوس اقدامات ہی اس کے پھیلاؤ کو آہستہ کر سکتے ہیں۔

عالمی ادارہ صحت کا کہنا تھا کہ جس طرح ہانگ کانگ میں کرونا وائرس کی وبا کی ‘لہریں’ بار بار آئیں، اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وائرس اس طرح سے برتاؤ کر رہا ہے جو انسانی کنٹرول سے باہر ہے، اور صرف ٹھوس اقدامات ہی اس کے پھیلاؤ کو آہستہ کر سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں