جی ٹی وی نیٹ ورک
صحت

کورونا کو روکنے کیلئے دنیا میں ہر مقام تک ویکسین پہنچایا جانا لازمی ہے : اقوام متحدہ

نیو یارک : انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کو روکنے کے لیئے دنیا کے ہر مقام تک جلد از جلد پہنچایا جانا لازمی ہے۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بین الاقوامی کووڈ نائنٹین ویکسین تعاون فورم سے خطاب میں کہا کہ کورونا کی نئی قسم کا موجودہ ویکسین کے خلاف طاقتور ہونے کا سد باب کرنے کے لیے ویکسین کو دنیا کے ہر مقام تک جلد از جلد پہنچایا جانا لازمی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ویکسین نہ لگوانے والے ریلوے مسافروں پر کوویڈ چارج لاگو کرنے کا فیصلہ

انہوں نے کہا کہ دنیا کے ستر فیصد آبادی کو کورونا ویکسین کی ترسیل کے لیے گیارہ ارب ڈوز کی ضرورت ہوگی، یہ عمل ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔

متعلقہ خبریں