جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

سعودی عرب میں تمام کاروباری مراکز پر کورونا ویکسینیشن کی شرط عائد

مراکز پر کورونا

ریاض : سعودی عرب میں تمام کاروباری مراکز پر کورونا ویکسینیشن کی شرط عائد کردی گئی۔

سعودی عرب میں یکم شوال سے تمام کاروباری مراکز پر کورونا ویکسینیشن کی شرائط عائد کردی گئی ہے۔ ویکسی نیشن پر عمل نہ کرنے کی صورت میں متعلقہ ادارے کو پی سی آر رپورٹ جمع کرانا ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں : سعودی فرمانروا اور ولی عہد کا صدر مملکت کو مراسلہ، یوم پاکستان پر مبارکباد

ٹیسٹ کے اخراجات متعلقہ ادارہ ادا کرے گا۔ تمام جمنازیم اور کھیلوں کے مراکز کیلئے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹس میں تمام کارکنان کی ویکسی نیشن پر زور دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں