جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

خیبر پختونخوا میں مزید 61 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

مزید 61

پشاور : خیبر پختونخوا میں کورونا کے مزید 61 کیسز رپورٹ ہوگئے۔

محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 61 کیسز رپورٹ ہوئے۔ صوبے میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 37 ہزار 140 ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : یو اے ای حکومت نے کورونا ویکسین استعمال کرنے کا حکم دیدیا

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے کوئی شخص جاں بحق نہیں ہوا۔ صوبے میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد ایک ہزار 257 ہے۔ کورونا وائرس سے صوبے میں مزید 85 افراد صحت یاب ہوگئے، جن کی مجموعی تعداد 35 ہزار 181 ہوگئی ہے۔

متعلقہ خبریں