جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

پاکستان میں کورونا وائرس کے شکار جاری، 426 نئے کیسز کی تصدیق

426 نئے

اسلام آباد : ملک بھر سے کورونا کے 426 نئے مریض سامنے آگئے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 22 ہزار 803 ٹیسٹ کیے گئے، جس کے نتیجے میں 426 نئے کیسز سامنے آگئے ہیں، جبکہ مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں : آئندہ سال کے آغاز میں مفت کورونا ویکسین فراہم کی جائے گی: اسکاٹ موریسن

ملک بھر میں مجموعی کیسز کی تعداد 2 لاکھ 99 ہزار 659 ہوگئی، جبکہ اموات کی تعداد 6 ہزار 359 ہوچکی ہے۔ اب تک 2 لاکھ 86 ہزار 506 افراد صحتیاب ہوئے۔

ملک بھرمیں ایکٹوکیسزکی تعداد 6 ہزار 794 رہ گئی ہے۔

متعلقہ خبریں