جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

کورونا وائرس : فرانس کا یکم دسمبر سے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

دسمبر سے مکمل

پیرس : فرانس نے یکم دسمبر سے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے۔ فرانس نے صورتحال کی سنگینی کو بھانپتے ہوئے یکم دسمبر سے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : جوبائیڈن کا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیئے مضبوط پلان دینے کا اعلان

ایوان سے منظوری کے بعد لگنے والے اس لاک ڈاؤن میں ریسٹورٹنس اور کیفے بند جبکہ اسکول اور کالج کھلے رہیں گے۔ یونیورسٹی میں تدریسی عمل صرف آن لائن ہوگا۔ فرانس میں داخل ہونے والے تمام مسافروں کے ایئرپورٹ پر ٹیسٹ کیئے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں