جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

کورونا وائرس کے باعث مزید 7 افراد زندگی سے محروم

7

اسلام آباد : ملک بھر میں کورونا نے مزید 7 افراد کی زندگی چھین لی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 41 ہزار 62 افراد میں مہلک وائرس کی جانچ کی گئی، جس کے نتیجے میں 232 نئے مریض سامنے آگئے، جبکہ مزید 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں : کورونا کی نئی قسم؛ وفاقی دارلحکومت کیجانب سے بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ

ملک میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہزار 784 ہوگئی، جبکہ اب تک 12 لاکھ 87 ہزار 161 کی تصدیق کی گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0 اشارعیہ 56 فیصد رہی، 813 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

متعلقہ خبریں