جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

کورونا وائرس : پنجاب میں 2 ہزار سے زائد نئے کیسز، مزید 43 افراد کا انتقال

مزید 43 افراد

لاہور : پنجاب میں کورونا سے مزید 43 افراد انتقال کرگئے۔

پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 16 ہزار 473 ٹیسٹ میں 2 ہزار 330 نئے مریض سامنے آگئے ہیں، جبکہ مزید 43 افراد انتقال کرگئے۔ فعل مریضوں کی تعداد 21 ہزار 311 ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں : کورونا کے ساڑھے 4 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ، مزید 67 ہلاکتیں

صوبے میں اب تک کورونا کے 6 ہزار 188 مریض کا انتقال ہوچکا ہے اور تین لاکھ سات سو پینتیس ہزار سات سو پانچ ٹیسٹ کیئے جاچکے ہیں۔

متعلقہ خبریں