جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

کورونا وائرس : برطانیہ میں تیس سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی

تیس سے زائد

لندن : برطانیہ میں کورونا سے بچاؤ کے لیئے تیس سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد ہوگئی۔

برطانیہ میں کورونا سے متعلق پابندیاں مزید سخت کردی گئیں ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عالمگیر وباء سے بچاؤ کے لیے تیس سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں : دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد آٹھ لاکھ پچاس ہزار سے متجاوز

خلاف ورزی کرنے والوں پر دس سے تیرہ ہزار پاؤنڈ کا جرمانہ ہوگا۔

متعلقہ خبریں