جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

کورونا وائرس : فرانس کے 9 بڑے شہروں میں رات کا کرفیو نافذ

رات کا کرفیو

پیرس : فرانس میں کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے حکومت نے رات کا کرفیو نافذ کر دیا۔

فرانس میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ جاری ہے، جس کے باعث فرانسیسی صدر ایمانوائیل میخواں نے پیرس سمیت 9 بڑے شہروں میں کرفیو نافذ کردیا۔ کرفیو کی خلاف ورزی کرنے والے پر 125 یورو جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں