جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

ٹرین کے ذریعے پہنچنے والا کورونا وائرس کا مریض گرفتار

نوابشاہ : پولیس نے کورونا وائرس کے مریض کو گرفتار کرلیا ہے۔

ملک بھر میں ٹرین آپریشن جاری رکھنے کے نقصانات سامنے آنے لگا ہے۔

سیہون شریف میں کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

30 سالہ نوجوان مرتضی خاصخیلی راولپنڈی سے بذریعہ ٹرین نوابشاہ پہنچا تھا۔

متعلقہ خبریں