جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

کورونا وائرس : سعودی عرب کا عیدالفطر کی نماز مساجد میں نہ پڑھانے کا فیصلہ

مساجد میں نہ

ریاض : سعودی عرب نے کورونا کی روک تھام کے لیے عیدالفطر کی نماز مساجد میں نہ پڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : مفتی تقی عثمانی کی مساجد میں باجماعت نمازیں اور نماز عید ادا کرنے کی ہدایت

سعودی وزارت اسلامی امور کا کہنا ہے کہ فجر کی نماز کے بعد عیدالفطر کا خطبہ اور عید تکبیرات کو لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے عوام  کو سنایا جائے گا۔ مسجد الحرام اور مسجدی نبوی میں آئمہ اور خادمین نماز ادا کریں گے۔

متعلقہ خبریں