جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

کورونا وائرس : ایران میں امریکہ اور برطانیہ کی ویکسین کی درآمد پر پابندی

ویکسین کی درآمد پر

تہران : سپریم لیڈر نے امریکہ اور برطانیہ کی ویکسین کی ایران میں درآمد پر پابندی لگادی۔

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیئے امریکہ اور برطانیہ میں تیار کی گئی ویکسین پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : بھارت نے آکسفورڈ کی آسٹرازینیکا کورونا ویکسین کی منظوری دیدی

انہوں نے کہا کہ اگر وہ اتنے ہی قابل تھے تو وہاں اتنی بڑی تعداد میں اموات کیسے ہوئی ہیں؟ ہمیں فرانس کی ویکسین پر بھی اعتماد نہیں، لہذا ایران میں امریکہ اور برطانیہ کی ویکسین کی درآمد بالکل ممنوع کی جاتی ہے۔

متعلقہ خبریں