جی ٹی وی نیٹ ورک
صحت

کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کام کررہی ہے : برطانوی وزیر صحت

ویکسین کام کررہی

لندن : برطانوی وزیر صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کام کررہی ہے۔

برطانیہ کے وزیر صحت میٹ ہینکاک نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں کمی آگئی ہے، جس کا مطلب ہے کہ ویکسین کام کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : جاپان میں کورونا ویکسین کے ایک ہزار سے زائد ٹیکے ضائع

انہوں نے کہا کہ وباء سے متاثرہ افراد کی اسپتال میں داخلے کی شرح بھی کم ترین سطح پر آگئی، اسپتالوں میں 12 ہزار کے قریب وائرس سے متاثرہ داخل ہیں۔

متعلقہ خبریں