جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

بھارت میں کورونا کی بدترین صورتحال، آئی پی ایل ملتوی

آئی

ممبئی: انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) کو کورونا کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا۔

بھارتی بورڈ کورونا کی بدترین صورت حال میں لیگ کرانے پربضد رہا، تاہم اب انڈین کرکٹ بورڈ نے بھارتی لیگ کو غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آئی پی ایل؛ کھلاڑیوں میں کورونا کی تشخیص، آج کا میچ ملتوی

ورلڈکپ کی میزبانی کی ساکھ بحال رکھنے میں بھارتی بورڈ مکمل طور پر ناکام رہا، غیرملکی کھلاڑیوں کی وطن واپسی بھی مشکل ہوگئی۔

خیال رہے کہ آسٹریلوی حکومت نے اپنے شہریوں کی وطن واپسی پر پانچ سال کی قید کی سزا بھی تعین کررکھی ہے۔

متعلقہ خبریں