جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

پاکستان میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض صحتیاب

مریض صحتیاب

اسلام آباد : کورونا وائرس کا ایک اور مریض صحتیاب ہوگیا۔

ایک اور پاکستانی کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہوگیا۔ پمز اسپتال میں زیرعلاج 61 سالہ کورونا کا مریض صحتیاب ہوگیا، جنہیں اسپتال دے فارغ کردیا گیا ہے۔

اسکردو سے تعلق رکھنے والے شخص کو 25 فروری کو پمز اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں