جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

ملک میں مثبت معاشی اشاریے ہیں : حماد اظہر

ملک میں مثبت معاشی

اسلام آباد : حماد اظہر نے کہا ہے کہ ملک میں جاری مثبت معاشی اشاریے ہیں۔ ٹیکس محصولات میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔

وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان خوش آئند ہے۔ مارکیٹ میں کرنسی ریٹ بھی استحکام پر ہو رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : سترہ سال کے بعد پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے باہر آیا : فواد چوہدری

انہوں نے کہا کہ سیمنٹ، آٹوموبائل، تعمیرات، کھاد، ٹیکسٹائل وغیرہ صنعتی شعبوں میں مستحکم نمو ہو رہی ہے۔ ملک میں جاری مثبت معاشی اشاریے ہیں۔ ٹیکس محصولات میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔

متعلقہ خبریں