جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

پی ایس ایل 6 شروع ہونے سے قبل کرکٹر کورونا وائرس کا شکار

کھلاڑی کا

کراچی: پی ایس ایل 6 میں شامل کرکٹر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔

پی سی بی اعلامیے کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں شامل ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

غیرملکی کھلاڑیوں کے تحفظات کے پیش نظر بائیو سیکور ببل میں موجود تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز کے فوری طور پر کورونا ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل میں شریک تمام 128 کھلاڑی اور عملہ کورونا وائرس سے کلیئر قرار

اس سے قبل کورونا کا شکار کھلاڑی کو علامات ظاہر ہونے پر قرنطینہ کیا گیا تھا جس کے بعد ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

متعلقہ خبریں