جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

سی ٹی ڈی کی بلوچستان میں کارروائی، کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد گرفتار

تنظیم تین دہشت

کوئٹہ : سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم کے تین دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔

بلوچستان میں سی ٹی ڈی قلات رینج اور ایف سی نے خفیہ اطلاع پر وَڈھ میں کارروائی کرتے ہوئے تین دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے، جن کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : سی ٹی ڈی کی دہشتگردوں اور ایک ٹارگٹ کلر علی عرف بمباٹی گرفتار

جبکہ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران تین ملزمان رات کے اندھیرے کا فائدہ اٹھاکر فرار ہونے میں کامیاب رہے۔

گرفتار دہشت گردوں سے کلاشنکوف، میگزین، 30 کارتوس، 25 کلوگرام بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے گرفتار دہشتگرد قلات، خضدار اور لسبیلہ میں دہشتگردی کا منصوبہ بندی کررہے تھے۔

متعلقہ خبریں