جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

سی ٹی ڈی پنجاب نے کالعدم تنظیموں کے گیارہ ملزمان کو گرفتار کرلیا

گیارہ ملزمان

لاہور : سی ٹی ڈی نے مختلف کارروائیوں میں کالعدم تنظیموں کے گیارہ ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر کی گئی کارروائیوں میں کالعدم تنظیموں کے گیارہ کارندوں کو گرفتار کرکے ہینڈ گرینیڈ، اسلحہ اور نقدی برآمد کرلی۔

یہ بھی پڑھیں : سی ٹی ڈی کے پنجاب میں مختلف آپریشن، کالعدم تنظیموں کے گیارہ کارندے گرفتار

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کارروائیوں کے دوران 63 افراد سے تفتیش بھی کی گئی۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے پوچھ گچھ شروع کر دی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں