جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

ڈانس کر کے واردات کا نیا طریقہ

کراچی: ڈسٹرکٹ سینٹرل میں اسٹریٹ کرمنل کا نیا گروہ سرگرم ہوگیا۔ موٹرسائیکل سوار ملزمان شہری کو روک کر پہلے ڈانس کرتے ہیں، پھر لوٹ لیتے ہیں۔

سی سی ٹی وہ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 3 ملزمان نے سیکٹر11 جی میں موٹرسائیکل سوار شہری کو روکا جس کے بعد ایک ملزم شہری کے سامنے ناچتا رہا اور 2ساتھی اطمینان سے لوٹتے رہے۔

ناچنے والا اسٹریٹ کرمنل گروپ اطمینان سے آنے والے شہریوں لوٹتا رہا اور ناچتا رہا۔ شہر بھر میں اسنیپ چیکنگ بڑھانے کے باوجود اسٹریٹ کرائم قابو میں نہیں آرہا،

متعلقہ خبریں