جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان ڈیڈ لاک

اسلام آباد : حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان مختلف معاملات پر ڈیڈ لاک پیدا ہوگیا۔

حکومت اور آئی ایم ایف میں ڈیڈ لاک پیدا ہوگیا ہے۔ بجلی، گیس اور سرکلر ڈیٹ اور نئے ٹیکس کے معاملہ پر حکومت اور آئی ایم ایف میں اتفاق نہ ہو سکا۔

منی بجٹ نہیں آئیگا، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اتفاق ہوگیا

چین کے کمرشل قرضوں پر بھی آئی ایم ایف کو اختلاف ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج مذاکرات مکمل ہونا تھے۔

آئی ایم ایف 3 فروری سے پاکستان میں موجود ہے۔ وفد نے 13 فروری کو جائزہ مکمل کرنا تھا۔ ڈیڈ لاک کے باعث تاحال جائزہ مکمل نہ ہو سکا۔

متعلقہ خبریں