جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

چیئرمین پی آئی اے کے عہدے پر تعیناتی کا فیصلہ

چیئرمین پی آئی اے کے عہدے

اسلام آباد : چیئرمین پی آئی اے کے عہدے پر تعیناتی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

ایوی ایشن ڈویژن نے چیئرمین پی آئی اے کے عہدے پر تعیناتی کے لیئے تین نام وفاقی حکومت کو بھیج دیئے ہیں، جن میں سید محمد، علی گردیزی اور اسلم آر خان کے نام شامل ہیں۔ تینوں شخصیات پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے بھی ارکان ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : سوات کے لئے 17 سال بعد پی آئی اے کی پروازیں بحال

نئے چیئرمین کی تعیناتی کا حتمی فیصلہ یکم اپریل کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا جائے گا۔ ایئر مارشل ریٹائرڈ ارشد ملک بطور سی ای او اور صدر کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں