جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

آرمی ‏شہداء کیخلاف نفرت انگیز اور منفی مہم کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

منفی مہم

اسلام آباد : ‏شہداء کے خلاف سوشل میڈیا پر نفرت انگیز اور منفی مہم چلانے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

ایف آئی اے، آئی ایس آئی اور آئی بی کے نمائندوں پر مشتمل 6 رکنی مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی : حاملہ خاتون پر تشدد کرنے والا سیکورٹی گارڈ گرفتار

کیمٹی آرمی افسران کی شہادت کے واقعے پر منفی مہم چلانے والوں کی نشاندہی اور گرفتاری کے امور انجام دے گی۔

متعلقہ خبریں