جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

جمہوری سوچ اپنانی ہوگی، آمریت عدم برداشت کا شکار کرتی ہے : آصف زرداری

جمہوری سوچ

کراچی : آصف زرداری کا کہنا ہے کہ مضبوط جمہوریت کیلئے جمہوری سوچ اپنانی ہوگی۔

سابق صدر آصف علی زرداری نے جمہوریت کے عالمی دن پر جاری پیغام میں کہا کہ جمہوریت ملک کی بقا اور سلامتی کی ضمانت ہے۔ مضبوط جمہوریت کیلئے جمہوری سوچ اپنانی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں : سماجی و معاشی ارتقاء کیلئے جمہوریت کا تسلسل ضروری امر ہے : عثمان بزدار

انہوں نے کہا کہ جَمہوری سوچ مہذب معاشرے کیلئے پہلا قدم ہے۔ آمریت معاشرے کو عدم برداشت کا شکار کرتی ہے۔ پارلیمنٹ کی مضبوطی جمہوریت کی مضبوطی ہے۔ 18ویں ترمیم سے پارلیمنٹ بااختیار ہوا جو جمہوریت کی فتح ہے۔

متعلقہ خبریں