جی ٹی وی نیٹ ورک
دلچسپ و عجیب

دیوسائی نیشنل پارک کے برفانی علاقے میں نایاب بھورے ریچھ کی ویڈیو سامنے آگئی

دیوسائی نیشنل پارک

پاکستان کے دیوسائی نیشنل پارک میں برف سے ڈھکے ہوئے علاقے میں بھورے ریچھ کو بھاگتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

معدومی کے خطرے سے دوچار بھورے ریچھ کی دنیا میں انتہائی کم تعداد باقی رہ گئی ہے۔

دیوسائی کے نیشنل پارک میں 40 سے زائد بھورے ریچھ ہیں۔

موناش یونیورسٹی کا روبوٹ سات سیکنڈ میں ایک سیب توڑ سکتا ہے

پارک کے برف سے ڈھکے ہوئے علاقے میں بھورے ریچھ کو بھاگتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں