جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

ڈپارٹمنٹل فٹبال ٹورنامنٹ: فائنل کل سندھ گورنمنٹ پریس اور نیشنل بینک کے درمیان ہوگا

ڈپارٹمنٹل فٹبال ٹورنامنٹ

کراچی: ڈپارٹمنٹل فٹبال ٹورنامنٹ فائنل مرحلہ میں داخل ہوگیا،ٹائٹل کی جنگ کل سندھ گورنمنٹ پریس اور نیشنل بینک کے درمیان ہوگی۔

کے ایم سی اسٹیڈیم میں جاری ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں سندھ گورنمنٹ پریس نے کراچی یونائیٹڈ کو مقررہ وقت میں مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہنے کے بعد پنالٹی ککس پر چار پانچ گول سے کراچی یونائیٹڈ کو شکست دی۔

یہ بھی پڑھیں: انڈر نائنٹین پاکستانی فٹبال ٹیم کو مسلسل چوتھی شکست کا سامنا

دوسرے سیمی فائنل میں نیشنل بینک نے سخت مقابلے کے بعد سندھ پولیس کو صفر ایک گول سے ہرادیا۔

ڈپارٹمنٹل فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل کل سندھ گورنمنٹ پریس اور نیشنل بینک کے درمیان ہوگا۔

متعلقہ خبریں