جی ٹی وی نیٹ ورک
ٹیکنالوجی

ناسا اسپیس ایکس کریو ون مشن کی روانگی مؤخر

ناسا کا

امریکا کے خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے کچھ تکنیکی مسائل کے باعث اسپیس ایکس کریو ون مشن کی روانگی کو مؤخر کردیا۔

ناسا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 6 ماہ کے لیے بھیجے جانے والے والے مشن کو فیلکن 9 راکٹ کے انجن گیس جنریٹر میں آنے والے مسائل کو حل کرنے کے لیے موخر کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی کے آسمان پر ناسا کا انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن دیکھا جاسکتا ہے: ماہر فلکیات

اسپیس ایکس مشن کریو ون اب نومبر کے درمیان میں خلا میں بھیجا جائے گا جس میں ناسا کے تین خلا نورد اور جاپان کی اسپیس ایجنسی کا ایک خلا نورد شامل ہوگا۔

متعلقہ خبریں