جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

بھارتی فوج کی سرچ آپریشن کے بہانے مسجد اور قرآن پاک کی بے حرمتی

مسجد اور قرآن پاک

سرینگر : بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران مسجد اور قرآن پاک کی بے حرمتی کر ڈالی۔

مقبوضہ کشمیر کے سیاسی ماہرین و تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ بھارتی کی ظالم افواج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران نہ صرف کشمیری نوجوانوں کا قتل کیا،

بلکہ ایک مسجد اور قرآن پاک کی بے حرمتی کی ہے، جو کشمیر کے مسلمانوں کے لیئے ناقابل برداشت ہے۔

متعلقہ خبریں