جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

یمن میں بیلسٹک میزائلوں کے خفیہ ٹھکانے تباہ کر دیے : عرب اتحاد

بیلسٹک میزائلوں کے

صنعاء : عرب اتحاد نے بیلسٹک میزائلوں کے خفیہ ٹھکانوں کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

میڈیا رپوٹس میں کہا گیا ہے کہ علی الصبح صنعاء میں بیلسٹک میزائلوں کے خفیہ ٹھکانوں کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : یوگنڈا میں پارلیمنٹ اور پولیس اسٹیشن پر 2 خود کش دھماکے

اس حوالے سے زیر گردش ویڈیو میں حوثیوں کے میزائلوں پر اتحادی طیاروں کے حملوں کے بعد ہونے والے دھماکے دکھائی دے رہے ہیں۔

عرب اتحاد نے ذہبان کے علاقے میں بیلسٹک میزائلوں کے ایک بڑے ہدف کو تباہ کرنے کی تصدیق کی ہے۔

متعلقہ خبریں