جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

جو ترقی مقامی لوگوں کی زندگی میں بہتری نہ لاسکے، وہ بے معنی ہے : وزیر اعظم

بے معنی

اسلام آباد : شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وہ ترقی بے معنی ہے اگر مقامی لوگوں کی زندگی میں بہتری نہ لاسکے۔

وزیراعظم شہباز شریف سماجی میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ آج گوادر کا ایک روزہ دورہ کرنے جا رہا ہوں، جہاں ترقیاتی منصوبوں اور امن و امان پر بریفنگ لوں گا۔

یہ بھی پڑھیں : شہباز شریف کی مستحق افراد تک ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کیلئے حکمتِ عملی مرتب کرنے کی ہدایات

انہوں نے کہا کہ ترقی بے معنی ہے اگر مقامی لوگوں کی زندگی میں بہتری نہ لاسکے۔ گوادر میں ترقیاتی منصوبوں میں پیش رفت کا جائزہ لیں گے۔ گوادر اسپتال کی مفاہمتی یاداشت پر دستخط کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

متعلقہ خبریں