جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پاکستانی ٹیم کو جیت پر مبارکباد

راولپنڈی: گرین شرٹس نے جمود توڑ دیا، گیارہ میچز میں شکست کے بعد ورلڈ‌ کپ کی فیورٹ ٹیم انگلینڈ کو 14 رنز سے شکست دے دی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور نے بھی قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے جیت پر مبارکباد دی ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفور نے کہا کہ پاکستانی ٹیم بہت اچھا کھیلی، انہوں نے آئندہ میچز میں ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا، ساتھ ہی عید کی مبارک باد دی۔

متعلقہ خبریں