جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

ڈی جی نیب خیبر پختونخوا کی مختلف اداروں کے افسران کے خلاف انکوائری کی منظوری

ڈی جی نیب خیبر

پشاور : ڈی جی نیب خیبر پختونخوا کی جانب سے افسران کے خلاف مختلف کیسوں پر انکوائری کی منظوری دے دی گئی۔

نیب اعلامیے کے مطابق ڈی جی نیب خیبر پختونخوا کی زیرصدارت اجلاس میں بنوں ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور شمالی وزیرستان کے محکمہ تعلیم کے افسران کے خلاف انکوائری کی منظوری دے دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : نیب اجلاس میں بلین ٹری اور مالم جبہ کیس کا جائزہ، کسی سیاسی جماعت، گروہ اور فرد سے تعلق نہیں : چیئرمین نیب

افسران پر بنوں ٹاؤن شپ میں غیر قانونی طور پر پلاٹ آلاٹ کرنے کے الزامات ہیں۔ کے پی ہاؤس اسلام آباد افسران کے خلاف بھی انکوائری ہوگی، افسران کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے۔

متعلقہ خبریں