جی ٹی وی نیٹ ورک
دلچسپ و عجیب

کیا اڑنے والے ڈائنوسار واپس آگئے؟ ویڈیو دیکھیں

ڈائنوسار

نئی دہلی: بھارت میں راہول نامی ڈاکٹر نے گھر کی بالکونی میں بیٹھے پرندوں کی ویڈیو شیئر کی جسے سوشل میڈیا صارفین اڑنے والے ڈائنوسار (pterosaurs) سے تشبیہ دے رہے ہیں۔

بھارتی شہر ممبئی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر نے گرے ہورنبل نامی پرندوں کی ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ کی، دونوں پرندے جوڑے معلوم ہوتے ہیں جو راہول کے گھر کی بالکونی میں بیٹھے ہوئے تھے۔

راہول نے ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے کپشن میں لکھا ‘صبح بخیر، ان پرندوں کو پہچانیں جو ہمارے ایک ساتھی ڈاکٹر کے گھر کی بالکونی میں بیٹھے تھے’۔

ویڈیو وائرل ہوتے ہی دیگر صارفین نے بھی کمنٹ میں گرے ہورنبل کی تصاویر شیئر کیں۔

متعلقہ خبریں