ملک بھر میں سوشل میڈیا ایپلیکیشنز کی سروس معطل

اسلام آباد: پاکستان سمیت ملک بھر کے مختلف حصوں میں سوشل میڈیا ایپلیکیشنز فعس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروس معطل ہوگئی۔

خبرایجنسی کے مطابق فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سروس دنیا کے مختلف حصوں میں معطل ہوگئی ہے، تاحال اس حوالے کوئی تصدیق نہیں ہوسکی کہ سروسز معطل کرنے کی کیا وجوہات ہیں۔