جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

پی ٹی آئی کی سیاست سے اتفاق نہیں کرتے، مراد راس کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

اعلان

لاہور: رہنما پی ٹی آئی مراد راس نے بھی پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔

مراد راس کا کہنا تھا کہ ہم عمران خان اور پی ٹی آئی سے اپنے راستے جدا کررہے ہیں، 9 مئی جیسی پی ٹی آئی کی سیاست سے اتفاق نہیں کرتے۔

یہ بھی پڑھیں: ملیکہ بخاری کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

ان کا کہنا تھا کہ 15 سال پی ٹی آئی کو دیئے فیملی کو ترجیح نہیں دی، کبھی نہیں سوچا تھا کہ پی ٹی آئی کو خیرباد کہوں گا۔

متعلقہ خبریں