جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 49 پیسے سستا

2 روپے 49

کراچی : روپیہ مزید بڑا اور ڈالر مزید کمزور ہو گیا، انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 49 پیسے سستا ہو گیا۔

2 روپے 49 پیسے کی کمی کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 214 روپے سے بھی نیچے آگیا۔ 213 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ڈالر کی قیمت میں تین روپے سے زائد کی مزید کمی

گزشتہ ہفتے ڈالر 215 روپے 49 پیسے پر بند ہوا تھا۔ مارکیٹ میں بھی تیزی کا رحجان ہے۔

متعلقہ خبریں