ڈالر کی قدر میں  80 پیسے کا اضافہ

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر میں  80 پیسے کا اضافہ ہوگیا ہے۔

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا ، ڈالر اب 80 پیسے مہنگا ہو کر 158 روپے کا ہو گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 80 پیسے اضافہ ہوگیا ہے۔ کرنسی ڈیلر ایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر اب 158 روپے کا ہو گیا ہے ۔