جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر اور دیگر کرنسی سستی ہوگئیں

اوپن

کراچی: انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر اور دیگر کرنسی سستی ہوگئیں۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 20 پیسے سستا ہوگیا، ڈالر 177 روپے سے کم ہوکر 175.80 روپے کا ہوگیا۔

اوپن مارکیٹ میں یورو 2.55 روپے سستا ہوکر 198.90 روپے کا ہوگیا، برطانوی پاؤنڈ 2 روپے سستا ہوکر 236 روپے کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: ہمارے پاس ڈالر نہیں تھے تو آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا: شوکت ترین

امارتی درہم 49.45 روپے کی سطح پر برقرار ہے، سعودی ریال 30 پیسے سستا ہوکر 46.15 روپے کا ہوگیا۔

متعلقہ خبریں