جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

گھریلو ناچاقی، شوہر نے بیوی اور بھائی کو قتل کردیا

فائرنگ

ہنگو کے علاقے درسمند میں فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

پولیس کے مطابق ملزم اپنی بیوی کو ماررہا تھا جس پر بھائی اس کو منع کررہا تھا، منع کرنے پر ملزم نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور بھائی کو قتل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: لکی مروت میں کار پر فائرنگ، دو افراد جاں بحق

پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کردیا، وجہ عداوت گھریلو ناچاقی بتائی جاتی ہیں۔

متعلقہ خبریں