جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدارت کا عہدہ جو بائیڈن کو منتقل کرنے پر رضا مند

بائیڈن کو منتقل کرنے

واشنگٹن : ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدارت کا عہدہ جو بائیڈن کو منتقل کرنے پر رضا مند ہوگئے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدارت کا عہدہ جو بائیڈن کو منتقل کرنے پر رضا مندی کی خبر ٹوئٹ کے ذریعے دی۔

یہ بھی پڑھیں : جو بائیڈن نے کابینہ کی تشکیل شروع کردی، انتھونی بلینکن نئے وزیر خارجہ نامزد

اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے جنرل سروس ایڈمنسٹریشن کی ایڈمنسٹریٹر ایملی مرفی کا شکریہ ادا کیا اور ایک بار پھر اپنے جیت کا ذکر کیا، انہوں نے عزم ظاہر کیا کہ وہ مقدمہ بھرپور انداز میں لڑتے رہیں گے۔

متعلقہ خبریں