جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

ڈونلڈ ٹرمپ کا وائٹ ہاؤس چھوڑنے کا عندیہ

ڈونلڈ وائٹ

واشنگٹن : ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس چھوڑنے کا عندیہ دے دیا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر الیکٹرول کالج نے غلطی سے نو منتخب صدر جوبائیڈن کے حق میں فیصلہ دے دیا تو وہ وائٹ ہاؤس کو الوداع کہہ دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پر حملے کی منصوبہ بندی، عہدہ چھوڑنے سے قبل نئی جنگ کا امکان

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر الیکشن میں دھاندلی سے متعلق دعوے کیئے اور کہا کہ شکست تسلیم کرنا مشکل ہوگا۔ جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کے 232 مقابلے میں 306 الیکٹورل ووٹ حاصل کیئے۔

متعلقہ خبریں