جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

امریکا نے بھارت کو دیا گیا ترجیحی تجارتی ملک کا درجہ ختم کردیا

واشنگٹن : مودی سرکار کو اقتدار سنبھالتے ہی عالمی سطح پر منہ کی کھانی پڑی ہے، امریکا نے بھارت کو دیا گیا ترجیحی تجارتی ملک کا درجہ ختم کردیا۔

امریکا نے بھارت کو دیا گیا ترجیحی تجارتی ملک کا درجہ ختم کردیا ہے، امریکی صدر کے اس فیصلے کا اطلاق پانچ جون سے ہوگا۔

 بھارت کے جی ایس پی درجے کے ختم کرنے کا اعلان امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کیا، انہوں نے کہا بھارت امریکا کو اپنی منڈیوں تک مناسب رسائی فراہم کرنے کا یقین دلانے میں ناکام ہوا ہے۔

متعلقہ خبریں