جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

نئے سال کے اپنے جشن کو کسی کے غم کی وجہ نہ بنائیں : آصفہ بھٹو زرداری کی اپیل

کسی کے غم کی وجہ

کراچی : آصفہ بھٹو کا کہنا ہے کہ نئے سال کے اپنے جشن کو ہوائی فائرنگ سے کسی کے غم کی وجہ نہ بنائیں۔

پیپلز پارٹی کی شہید چیئرمین بنظیر بھٹو اور آصف زرداری کی صحابزادی آصفہ بھٹو نے سماجی میڈیا پر شہریوں سے اپیل کی ہے کہ  نئے سال کے آغاز پر ہوائی فائرنگ کے عمل میں حصہ نہ لیں۔

یہ بھی پڑھیں : سال نو کا آغاز، کراچی میں تمام تجارتی مراکز رات 8 بجے تک بند کرنے کا حکم

انہوں نے کہا کہ ہوائی فائرنگ کے دوران کوئی بھی زندگی ضائع ہوسکتی ہے۔ براہ مہربانی اپنے جشن کو کسی دوسرے کے غم کی وجہ نہ بنائیں۔

متعلقہ خبریں