جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹا گرام کی سروسز ڈاؤن

پاکستان سمیت دنیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹا گرام کی سروسز ڈاؤن ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ نے صارفین کیلئے ایک نیا پرائیویسی فیچر متعارف کروادیا

فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹا گرام کی سروس ڈاؤن ہونے کے باعث تمام صارفین کو مشکلات درپیش ہورہی ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے طنز و مزاح کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور ساتھ ہی تنقید بھی کی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں