جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

ڈاکٹر عارف علوی نے کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز بھی لگوالی

عارف

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز بھی لگوالی۔

صدر مملکت نے ویکسین کی دوسری ڈوز ترلائی کے ویکسینیشن سینٹر میں لگوائی۔

یہ بھی پڑھیں: صدر عارف علوی نے کورونا کی ویکسین لگوالی

اس موقع پر صدر عارف علوی نے کہا کہ کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز مارچ میں لی تھی مگر اس کے بعد کورونا ہوا، دوسری ڈوز آج لگوالی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بزرگ افراد کی ویکسینیشن بہت ضروری ہے، ماسک پہنیں، ہاتھ دھوئیں اور چھ فٹ کے فاصلے کی احتیاط رکھیں۔

متعلقہ خبریں